کیا مروان بن حکم امام زین العابدین کے شیوخ میں سے ہے؟
الجواب شیوخ یا اساتذہ وہ افراد ہوتے ہیں جن سے ایک محدث بقصد الاخذ روایات لیتا ہے نہ کہ ہر وہ شخص شیخ جس سے کوئی بھی بات سن کر نقل کر دی یا ہر وہ شخص استاذ شمار کیا جائے گا جس سے سماع ثابت ہو پھر چاہے وہ کتنا ہی خبیث و ذلیل […]
کیا مروان بن حکم امام زین العابدین کے شیوخ میں سے ہے؟ Read More »